جمعہ کی نماز پڑھ کر ایک صاف کاغذ پر 35دفعہ لکھنا ہے مُحَمَّدٌرَسُوْلُ اللّٰہ اَحمَدٌرَسُوْلُ اللّٰہ
خواتین جمعہ نہیں پڑھتی لہٰذا انہیں مرد لکھ کردے دیں۔ اُسے انوکھے کمالات اور انوکھی برکات حاصل ہوں گی۔سب سے پہلے اللہ جل شانہ برکت میں برکت عطا فرمادیں گے برکت کو بھی برکت کی ضرورت ہے تاکہ برکت ختم نہ ہوجائے۔ شیطانی وارسے حفاظت ہوجاتی ہے۔وسوسوں سے حفاظت ہوجاتی ہے۔ دشمن سے حفاظت ہوجاتی ہے۔ اللہ کی محبت ملتی ہے اللہ کاتعلق ملتا ہے۔ جوشخص صبح فجرکی نمازکے بعد سورج نکلتے ہوئے اس کاغذکو دیکھتے ہوئے ۔چند بار درود پڑھے گابہت جلداُس کو حضورپاک ﷺ کادیدارنصیب ہوگا۔اُسے گناہوں سے حفاظت ملے گی۔