BBC Urdu Sairbeen 4th May 2015 بی بی سی اردو سیربین چار مئی
گذشتہ ہفتے پاکستان کی ایک سرکردہ سوشل ایکٹوسٹ سبین محمود کی ٹارگٹ کلنگ نے تمام سوچنے والے لوگوں کو ہلا دیا۔ سوال یہ ہے کہ سبین نے ایسا کیا کیا کہ ان کے قتل کا صدمہ ملک گیر سطح پر محسوس کیا جا رہا ہے