پنجاب پولیس نفرت غریب سے ہے جرم سے نہیی جب یہ قانون ماں بہن بیٹی کی عزت کے رکھوالے ہی عزت کے ساتھ کھیلیں گے تو پھر عوام کا اللہ ہی حافظ ہوگا؟ ؟ ؟
مھجے تو یہ سب کچھ دیکھ کر شرم آ رہی ہے آخر یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے میں خود یہ ویڈیو پوری نہیں دیکھ سکی دھیان سے ؟؟