imran khan telling about Nawaz and zardari corruption
2017-05-02 13 Dailymotion
"اگر میں نہ ہوں تو آپ کیا کریں گے؟ کیا آپ آصف زرداری یا نواز شریف سے امید رکھیں گے کہ وہ اس ملک کو کرپشن اور لٹنے سے بچائیں؟ آپ کو نکلنا پڑے گا جیسے دوسرے ملکوں میں قومیں اپنے حق کیلئے نکلتی ہیں" - عمران خان