رات گزارنے کے بدلے فلم میں کام دینے کی پیشکش: بھارتی اداکارہ نے لوگوں کے سامنے ہی ڈائریکٹر کو گریبان سے پکڑلیا اور تھپڑ وں کی بارش کرکے اسے معافی پر مجبور کردیا