Surprise Me!

Hassan Nisar postmartam and compare Non league and bhutto

2017-05-19 153 Dailymotion

میں نے بھٹو دور میں بدمعاش سمجھے جانے والے وزیروں کو ویگنوں پر دھکے کھاتے دیکھا ہے.
یہ میاں برادران کوئی سونے کی کان ہے؟ جس نے ان کو چھو لیا وہ ارب پتی بن گیا. سینئر اینکر پرسن حسن نثار کا دلچسپ تجزیہ.