Surprise Me!

Faisal Abad Fast Food ki waja saay Bachoin mein Anenia ka Marz Berhta ja raha hai Indus Plus News Tv

2021-11-03 78 Dailymotion

چوں کے خون میں فولاد کی کمی کا مسئلہ عام ہوتا جا رہا ہے ،اس کی بڑی وجہ فاسٹ فوڈ کا بے دریغ استعمال اور گھر میں بنی چیزوں سے دوری ہے،خون میں فولاد کی کمی سے کیسے بچا جا سکتا ہےاسی حوالے سے مزید تفصیلات جانتے ہیں فیصل آباد سے ہمارےنمائندہ کوہ نور نیوزمحمود احمد سے ۔۔جی محمود آگاہ کیجئے گا ۔۔