"رزق میں برکت کا وظیفہ | Astaghfar ki Barkat | NooreHaq"
2025-08-20 2 Dailymotion
رزق کی کمی دور کرنے اور زندگی میں برکت پانے کا سب سے بہترین عمل استغفار ہے۔ روزانہ 100 مرتبہ استغفار پڑھنے سے ان شاءاللہ غم دور ہوگا اور اللہ پاک برکت والا رزق عطا فرمائیں گے۔ 🌸