A deep and emotional story:
Gold once asked Iron, “We are both struck by the same hammer, yet why do you cry so loudly?”
With tears, Iron replied, “When someone of your own strikes you, the pain is unbearable.”
A soulful reminder that the deepest wounds often come from the ones closest to us.
#LifeLessons #EmotionalStory #TruthOfLife #HeartfeltWords #SadReality #BrokenTrust #EmotionalThoughts #DeepWisdom #SoulfulStory #PainOfOwn
ایک دن "سونے " نے "لوہے" سے پوچھا
کہ ہم دونوں ایک ہی دھات سے کوٹے جاتے ہیں، یعنی کہ
ہم دونوں کو لوہے کی ہتھوڑی سے کوٹا جاتا ہے ، مگر
تم اتنا روتے کیوں ہو؟ اتنا اونچی آواز سے چیختے چلاتے کیوں ہو؟
تو لوہے نے رو کر جوا ب دیا کہ
جب کوئی اپنا ہی اپنے کو مارتا ہے ناں ، تو "درد" بہت ہوتا ہے
جب کوئی اپنا ہی اپنے کو مارتا ہے تو تکلیف بہت ہوتی ہے۔۔۔۔